ماہانہ باخبر میں اپنی خبروں، تقریبات کی کووریج، پیغامات، اشتہارات، سپلیمنٹ اور پیڈ کنٹینٹ کی اشاعت کےلئے رابطہ کریں۔

ماہانہ باخبر یوکے ہم وطن پاکستانیوں کا نمائندہ اخبار ہے۔ جس کا مطمعء نظر یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبریں، ان کو درپیش مسائل،ان کی قابل فخرسیاسی و سماجی شخصیات کے تعارف اور انٹرویوز کے ساتھ ساتھ ان کو مختلف شعبہ ہائے جات میں پروفیشنل خدمات فراہم کرنے والے اداروں اورکمپنیوں کے بارے میں بتانا بھی مقصود ہے تاکہ وہ بہترین معیاری سہولیات مناسب نرخوں پر اپنی کمیونٹی کے افراد سے حاصل کر سکیں۔اس حوالے آپ اپنی خبریں، اپنی تقریبات کی کووریج، اپنے پیغامات، اپنے اشتہارات، سپلیمنٹ اور اپنے پیڈ کنٹینٹ کی اشاعت کےلئے ہمارے نمائندوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment