مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام دو ریاستوں کے قیام میں مضمر ہے، نگراں وزیراعظم

ڈیلی ستون کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری ٹی وی کے اینکرز اور وی لاگرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے متعلق ہماری خارجہ پالیسی پہلے دن سے واضح ہے، ہم اسرائیل کو غاصب ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب…

ریٹیلرز کا کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم

تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ملک ریٹیلرز نے سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے لئے کمشنر کو خط لکھا، جس میں کہا ہے کہ دودھ کی قیمت میں ڈیری فارمرز نے بیس روپے کمی کردی ہے۔ ڈیری…

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی ، کیس کی…

اسرائیل حماس جنگ : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی

اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں اور لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 87 ڈالر 68 سینٹ پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں ایک بارپھر…

حماس کے جانبازوں نے اسرائیل کو تگنی کا ناچ نچا دیا، سو فوجیوں سمیت 1000 اسرائیلی ہلاک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے تیسرے روز مزید ساڑھے 4 ہزار راکٹ داغے گئے، اور حملوں میں سو فوجیوں سمیت ایک ہزار اسرائیلی مارے جا چکے ہیں، جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی…

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی…

صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی…

سعودی خلابازوں نے خلا میں کینسر، کلاؤڈ سیڈنگ، مائیکرو گریویٹی پرتحقیق شروع کردی

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے سعودی عرب کے چارخلاباز20 اہم تجربات کریں گے۔ان میں کینسر کی پیشین گوئی اور روک تھام کے بارے میں تحقیق اور چاند اور مریخ پر مستقبل میں انسانی بستیوں میں مصنوعی بارش پیدا کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شامل…

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس…

9 PM Headlines | Supreme Court is being discredited through audio tapes | Latest News Today | Sutoon

سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے۔ غلام محمود ڈوگر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر…

سعودی خاتون سکائی ڈائیور کی 15 ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پہلی خاتون سکائی ڈائیور نے15ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ لگا کر نئی تاریخ رقم کردی۔رازان العجمی نے کویت میں ایک چھوٹے طیارے سے15 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر فضا میں قومی پرچم بھی لہرایا ۔ سوشل میڈیا پر اس…

توڑ پھوڑ،کار سرکار میں مداخلت کا کیس: اسلم اقبال،یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں میاں اسلم اقبال، قاسم زمان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں زمان پارک میں توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر پٹرول بم پھینکنے…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے یو اے ای اور کینیا میں تحقیقات پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر قائم کی گئی جے…

ضیا محی الدین کی اہلیہ کونسی نامور شخصیت ہیں؟

ضیا محی الدین کی تیسری اہلیہ کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہے، ضیا محی الدین کی تیسری اہلیہ عذرا محی الدین ہیں، صدا کار نے عذا محی الدین سے 1994 میں شادی کی تھی۔ عذرا محی الدین سے ان کی ایک صاحبزادی ہیں۔ 53 سالہ عذرا محی الدین بھی…

دکی: گاڑی روکنے پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی میں سوار مشتبہ مسلح افراد باآسانی فرار ہو گئے۔ دکی پولیس نے مقتول اہلکار…

الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس: فواد چوہدری کو عدالت سے جانے کی اجازت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری کو جانے کی اجازت دے دی۔ فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن سے متعلق نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے کی۔…

برطانیہ: کورونا انفیکشنز میں اضافہ، سیاحوں کے پروگرام خطرہ کا شکار

برطانیہ کے انتہائی پسندیدہ اور تفریحی مقامات میں سرفہرست علاقوں میں ایک بار پھر عالمی وباء کورونا کے بڑھنے کی وجہ سے موسم گرما کے دوران لاکھوں سیاحوں کے پروگرام خطرے میں پڑ گئے، اسپین، فرانس اور جرمنی کے بعض علاقوں میں بھی کورونا کیسز میں

بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔

بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد

برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ہفتوں کی کم تر سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں عالمی کساد بازاری کی وجہ سے طلب میں کمی کے خدشے کے باعث بڑی کمی آگئی ہے اور 12 ہفتوں کی کم تر سطح آگئی ہے خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فی بیرل قیمت 2.99 ڈالر یا 2.9 فیصد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More