عزیر بلوچ نے فریال تالپور، شہادت اعوان، فاروق اعوان و دیگر کے راز کھول دیئے

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدلت میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کا اقبالی بیان جمع کرایا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عزیر بلوچ کے 164 کے بیان پر متعلقہ مجسٹریٹ کو طلب کر لیا۔ جمعرات کو سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس

ملتان سلطانز پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بن گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان نے پشاور کو

کورونا: بیلارس اور مالٹا برطانیہ کی سبز سفری فہرست میں شامل

رپورٹ : رانا راشد محمودبرطانوی ٹرانسپورٹ سکریٹری،گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ اسپین کے بلیئرک جزیرے ، میڈیرا ، مالٹا اور بارباڈوسکو برطانیہ کی سبز سفری فہرست میں شامل کیاجارہا ہے۔ 30 جون سے 16 مقامات سے یوکے میں داخل ہونے والے افراد کو قرنطینہ

پی ٹی آئی ویسٹ کی پریس کانفرنس

رپورٹ: نمائندہ گلاسگو گزشتہ روز پی ٹی آئی ویسٹ اسکاٹ لینڈ نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں پی ٹی آئی ویسٹ اسکاٹ لینڈ کے صدر علی احمد صوفی، سینئر نائب صدر انس رانا، سیکرٹری جنرل عاصم خان، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل جبرائیل اسلام،

برطانوی حکومت کا میڈیا ضوابط میں ردوبدل کا فیصلہ

برطانیہ میں میڈیا قواعد و ضوابط میں رد و بدل کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے بعد اسٹریمنگ کمپنیوں کے لیے ضابطے مزید سخت ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس، ڈزنی پلس اور ایمزون پرائم جیسی اسٹریمنگ سروسز کو بی بی سی، اسکائی اور آئی ٹی وی کی طرح

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اللہ ہو چوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے میڈیا سے

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی آمد اور کابل روانگی

دنیا کا سب سے بڑا کارگو ہوائی جہاز انتونو این 225 ماریہ آج پھر کراچی پہنچا ہے، فلائٹ اے ڈی بی 3859 نے 11 بج کر 27 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انتونو این 225 ماریہ 20 اپریل 2018ء کو پہلی

یورپ میں آپریشن، غیرقانونی اسلحہ، منشیات اور نقدی سمیت مختلف اشیا برآمد، 24 افراد گرفتار

یورپی لا انفورسمنٹ اداروں کا بڑے پیمانے پر مختلف جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن جس کے نتجے میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ، 80 ملین یورو مالیت کی 2 ہزار 31 ٹن غیر قانونی کیڑے مارادویات، منشیات اور ہزار سے زیادہ کیش

ٹیکس کی عدم ادائیگی فلپائن میں 34 لگژری گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا

فلپائن کی حکومت نے 12 لاکھ ڈالر مالیت کی 34 لگژری گاڑیوں کو ناکارہ بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے نے ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے ان لگژری گاڑیوں کو تباہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ فلپائنی صدر نے محکمہ

شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں میں برطانیہ روانہ ہوں گے

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اگلے 24 گھنٹوں کے اندر کیلیفورنیا سے برطانیہ واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، والدہ شہزادی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے شہزادہ ہیری

ماسکو میں شدید گرمی، 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت

امریکا نے ایران کی 3 نیوز ویب سائٹس بند کردیں

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بند کردیں۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران کی بڑی نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ بند کیا جانا پہلی بار ہوا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ معاملے پر محکمہ انصاف سے پوچھا

برطانوی شہزادہ ولیم 39 برس کے ہوگئے

ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم آج 21 جون کو شاہی خاندان کے ساتھ اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ بکنگھم پیلس کے سوشل میڈیا پر موجود آفیشل اکاؤنٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ان

امریکا نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی، نو منتخب ایرانی صدر

نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ امریکا نے جوہری معاہدے 2015 کی خلاف ورزی کی، یورپین یونین وعدوں کی پاسداری میں ناکام رہی۔ نو منتخب ایرانی صدر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر عائد تمام امریکی پابندیاں

اپنی فلم کی ناکامی پر مالی بحران کا شکار ہوگیا تھا، جیکی شیروف

بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شیروف نے 18 برس قبل اپنی پروڈیوس کردہ فلم بوم کے فلاپ ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کی ناکامی کی وجہ سے وہ اور ان کا خاندان مالی بحران کا شکار ہوگیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکی کا کہنا

کینیڈا کیلئے پروازیں، پی آئی اے کا اہم اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کینیڈا کی پرواز کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔ کینیڈا کی طرف سے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پی آئی اے بھی متحرک ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا

گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کا بل سینیٹ میں ترامیم کے ساتھ منظور

گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کا بل سینیٹ میں ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا، جماعت اسلامی کے مشتاق احمد نے گھریلو تشدد کی ممانعت اور تحفظ کے بل کی مخالفت کی۔ بل میں ترامیم قائمہ کمیٹی اور سینیٹر رضا ربانی کی جانب سے پیش کی گئیں، بل

ناروے میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان، ڈیلٹا وائرس کیخلاف ویکسین موثر ہے، وزیراعظم

ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے جمعہ کے روز لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ناروے کو کھولنے کااعلان کیا اور کہاکہ اب دوبارہ کھولنے کے منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عمل درآمد کرنے کا وقت آگیا ہے، جمعہ کی سہ پہر وزیراعظم ایرنا سولبرگ کا

آئرلینڈ میں کورونا کے دوران قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی، فراڈ اور منشیات کے واقعات میں اضافہ

آئرلینڈ میں کورونا وبا کے دوران قتل ،چوری ،ڈکیتی ، رہزنی اور مارکٹائی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ فراڈ منشیات، ناجائز اسلحہ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ منسٹر آف جسٹس کی جانب سے ملک میں وبا کے باعث جاری لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی کے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More