نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلی

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہوگیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے کپتان کین ولیمسن کے بغیر میدان میں اتری تھی۔ برمنگھم میں

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال 22-2021ء کا بجٹ کل 14 جون کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریباً 2 ہزار 4 سو ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا، پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 38 لاکھ 11 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 64 لاکھ 46 ہزار 358 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس

رواں برس کتنے لوگ حج کرسکیں گے؟

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حجاج کرام کی تعداد کا اعلان کردیا، رواں برس 60ہزار افراد فریضہ حج ادا کرسکیں گے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج پالیسی کا اعلان کردیا، اس برس بھی محدود عازمین ہی حج کرسکیں گے، رواں سال کورونا کے

اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد; احمد علی صوفی،صدر پی ٹی آئی ویسٹ، اسکاٹ لینڈ

رپورٹ: ندیم عظمت گلاسگو گزشتہ روز اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے متعلق بل قومی اسمبلی سے پاس کروایا گیا۔ جس سے اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ پوری دُنیا میں مبارکباد کے پیغامات دیئے جانے لگے۔ اسکاٹ لینڈ میں پی ٹی آئی

مسجد اقصیٰ میں 40 ہزار افراد نے نماز جمعہ ادا کی، اسرائیل کی جانب سے سخت ناکہ بندی

مسجد اقصیٰ میں40 ہزار افراد نے نمازجمعہ ادا کی۔ مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ کےخطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری نے نماز جمعہ کی امامت کی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کی راہداریوں پر سخت

ابوظبی میں ٹریفک سیفٹی مہم، سرخ سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ ہوگا

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی میں ٹریفک سیفٹی مہم کے تحت ریڈ سگنل توڑنے پر 50 ہزار درہم سے زائد کا جرمانہ ہوگا۔ اس حوالے سے ابوظبی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک سگنل توڑنے پر 6 دن گاڑی ضبط بھی رکھی جائے گی۔ واضح رہے

پاکستان سمیت 20 ممالک کو سعودی وزٹ ویزے میں توسیع کی سہولت

سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے ان شہریوں کو جن کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے تھے، فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے الیکٹرونک خدمات کا آغاز کر

بلوچستان میں پکڑی گئی قیمتی مچھلی 72 لاکھ روپے میں فروخت

گوادر: پیشکان سے تعلق رکھنے والے ایک مچھیرے نے جیوانی کے ساحل سے 48 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی جسے 72 لاکھ روپے کی خطیر رقم کے عوض فروخت کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ساجد حاجی ابا بکر کا کہنا تھا کہ قیمتی کروکر مچھلی پکڑنے کا سہرا

گزشتہ دو دہائیوں میں ہونے والے ٹرین حادثات ۔ رپورٹ: رانا راشدمحمود

پاکستان میں ٹرین کے حادثات عام ہیں اور حکومت کی جانب سے دہائیوں پرانے ٹریکس اور کمزور مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے توجہ کم ہی دی گئی ہے۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق

پاکستان کا 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش۔اپوزیشن کا شورشرابا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے شور شرابے اور احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021ء کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ وفاقی بجٹ میں اگلے مالی سال کیلئے معاشی

پاکستان پہلی مرتبہ ایک سال کے دوران 50 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ کمانے میں کامیاب

پاکستان رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ایکسپورٹس کی مد میں ساڑھے 22 ارب ڈالرز، ترسیلات زر کی مد میں 26.7 ارب ڈالر جبکہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سے ڈیڑھ ارب ڈالرز سے زائد موصول ہوئے پاکستان پہلی مرتبہ ایک سال کے دوران 50 ارب ڈالرز سے زائد

73سال بعد اوورسیز پاکستانیوں کے ’’ووٹ کا حق‘ کا بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیا

اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق حاصل کرنے کے قریب، 73سال بعد اوورسیز پاکستانیوں کے ’’ووٹ کا حق‘ کا بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیا، سینئر پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق حاصل کرنے

امریکی سینیٹ کی پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا، زاہد

امریکی صدر بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

امریکا کے صدر جو بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ جو بائیڈن نے روس کو امریکہ کے خلاف کارروائی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن 8 روزہ طویل دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ پہلے

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راشد خان کی عمدہ بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو پچھاڑ دیا۔ راشد خان نے 4 اوورز میں 20 رنز کے عوض زلمی کے 5 شکار کیے۔ پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز

پاکستان ہائی کمیشن کا پنجاب میں زیر التواء مقدمات کیلئے چینل کا قیام

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے پنجاب ، پاکستان میں زیر التواء مقدمات میں تیزی لانے میں مددکے لئےمعزز ہائیکورٹ ، لاہور کے ساتھ براہ راست رابطوں کا چینل قائم کیا ہے۔برطانیہ میں رہائش پذیر پاکستانی نژاد برطانوی جن کے کیسز پنجاب کی مختلف عدالتوں

توجہ بالغ افراد پر ہے، بچوں کو بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کیلئے تیار ہیں، نکولا سٹرجن

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) اسکاٹش فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ اگر جائنٹ کمیٹی آن ویکسی نیشن اینڈ ایمیونائزیشن ہمیں 12 سے 15 سال تک عمر کے بچوں کو ویکسین دینے کا مشورہ دیتی ہے تو ہم اس سلسلے میں مکمل طور تیار ہیں۔ اس وقت

نواز شریف کی اراضی خریدنے والا چوہدری بوٹا کون ہے؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی نیلامی میں خریدنے والے شخص چوہدری محمد بوٹا ورک کا تعلق فیصل آباد روڈ کی آبادی بھکھی سے ملحقہ ڈیرہ جلو حویلی سے ہے جو کافی عرصہ سے پراپرٹی کا کاروبار کرتا اور آڑھت بھی چلاتا ہے ۔ اس کا ہم زلف چوہدری محمد

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More