آسٹریلیا : نیوساؤتھ ویلزمیں برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا

آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔ نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں

مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کرلی گئیں

مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ یہ روبوٹس خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔ یہ روبوٹ بیٹری سے چارج ہوتے ہیں، ایک روبوٹ انسانی مداخلت کے بغیر 5 سے 8 گھنٹے تک

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشتگرد کی تصویر اور تفصیل جاری

برطانوی میڈیا نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشت گرد 20 سالہ Nathaniel Veltman کی تصویر اور تفصیلات جاری کردیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم اونٹاریو میں ایک فارم کا ملازم تھا، اور چھ ماہ قبل اونٹاریو کے شہر

جاوید لطیف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ جاوید لطیف کی ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نے گزشتہ روز منظور کی تھی۔ جاوید لطیف کی رہائی کے لیے دو ضامنوں نے دو دو لاکھ روپےکے مچلکے جمع کروائے۔ جاوید لطیف

فردوس اعوان، عبدالقادر کے درمیان گرما گرمی، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل کے درمیان ایک ٹاک شو کے دوران گرما گرمی کے بعد ہوئی ہاتھا پائی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

پی ایس ایل2021: قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوبارہ آغاز پر لاہور قلندرز نے جیمز فالکنر اور راشد خان کی عمدہ کارکردگی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور

چین میں طلبہ کا غیرمعمولی احتجاج، کالج پرنسپل ’30 سے زائد گھنٹے’ یرغمال

چین کی پولیس کا کہنا ہے کہ کالج کے ہزاروں مشتعل طلبہ نے اپنی ڈگریوں کے بارے میں خدشات کے باعث پرنسپل کوکئی گھنٹوں تک یرغمال بنائے رکھا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ چین میں بڑے پیمانے پر احتجاج غیرمعمولی ہوتے ہیں جہاں کمیونسٹ پارٹی بڑی

اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں ہواوے کے اہم سافٹ ویئر کی ایجاد

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے اور ماڈلز کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ درحقیقت امریکی پابندیوں کے نیتجے میں کمپنی کا اسمارٹ فون مارکیٹ شیئر بہت زیادہ سکڑ چکا ہے جبکہ نئے فونز

افغانستان سے نصف امریکی فوج نکل چکی ہے، پینٹاگون

واشنگٹن: پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 50 فیصد سے زیادہ مکمل ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپریل میں 11 ستمبر سے قبل افغانستان سے انخلا کا حکم دیا تھا۔ ڈان اخبار

سمندروں کےعالمی دن کےموقع پر دنیا کے سمندروں میں ایک اور کا اضافہ

اب تک دنیا بھر میں 4 سمندر بحر ہند، بحر اوقیانوس، بحر الکاہل اور آرکٹک اوشین تھے جن کی مختلف شاخیں دنیا بھر میں موجود ہیں مگر اب پہلی بار باضابطہ طور پر 5 ویں سمندر کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر

محفلِ دوستاں

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کرونا وباء کی وجہ سے زندگی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی تھی ۔لوگ ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہو رہے تھے۔گزشتہ کچھ ہفتوں سے کرونا وباء کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوئ تو باقی دنیا کی طرح گلاسگو میں بھی اسکاٹش

ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ : ندیم عظمت گزشتہ روز اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں بلیک کیب ہیکنی ایسوسی ایشن اور اے ڈی سی یو ڈرائیور کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جس میں گلاسگو بھر سے ڈرائیوروں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کا مقصد

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی کو کرپشن الزام میں 7 سال قید

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا میں بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کی پوتی ایلا گاندھی کی بیٹی کو 6 کروڑ رینڈ کی کرپشن پر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی ایک عدالت نے 56 سالہ مہاتما گاندھی کی پڑپوتی

برطانیہ میں پولیس اسٹیشن میں فائرنگ سے ایک پولیس آفیسر ہلاک

برطانیہ میں پولیس اسٹیشن میں فائرنگ سے ایک پولیس آفیسر ہلاک ہو گیا، ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ جنوبی لندن کے کروئڈن پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ میٹرو پولٹین پولیس کا کہنا ہے کہ حوالات میں قید 23 سالہ نوجوان کو

یورپی یونین کے 7 رکن ممالک میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ

 یورپی یونین کے 7 رکن ممالک میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ ہے جس سے بچنے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے متعدی بیماریوں کے مرکز کی سربراہ نے خبردار کیاہے کہ سپین، رومانیہ، بلغاریہ،کروشیا، ہنگری،

پاکستانی قونصلیٹ گلاسگو۔ نادرا سروسز کے لئے آن لائن اپائنٹمنٹ لازمی ہوگی

رپورٹ : ندیم عظمت فالو اپ اعلان پاکستانی قونصلیٹ گلاسگو کامورخہ 13 جون 2021 کوفراہم کی جانےوالی نادرا سروسز سے متعلق اعلان اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں ہماری پاکستانی کمیونٹی کو سلام! قونصل خانہ یہ بتانا چاہتا ہے کہ نادرا

16 سال تک مفرور رہنے کے بعد سنہ 2011 میں گرفتار ہونے والے بوسنیا کے آٹھ ہزار مرد مسلمانوں/لڑکوں کی…

اقوامِ متحدہ کی ایک کورٹ نے سنہ 1995 میں آٹھ ہزار کے قریب بوسنیائی مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی اپنی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ اُنھیں سنہ 2017 میں نسل کُشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف

ٹیکسی ڈرائیوروں کا احتجاجی مظاہرہ

پوری دنیا میں کرونا وباء کی وجہ سے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے ان میں ایک ٹیکسی کی انڈسٹری بھی شامل ہے ۔ فلایئٹس کا بند ہونا ،شہروں میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی جس سے ٹیکسی کا کام تباہ ہو گیا ہے ۔ان

فرانسیسی صدر میکرون کو ایک شخص نے سر عام تھپڑ مار دیا…

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک شخص نے سرعام تھپڑ مار دیا۔ فرانسیسی صدر کو جنوب مشرقی فرانس کے علاقے ڈروم کے دورے کے دوران ایک شخص نے تھپڑ مارا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئیل میکرون ڈروم میں ریسٹورنٹ مالکان اور طلبہ سے

سعودی وژن: 2030

تحریر: ندیم عظمت سعودی عرب 20 لاکھ مربع کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے. یہاں مسلم دنیا کی مقدس مساجد اور شہر ہیں۔ مملکت کا محل وقوع اسٹراٹیجک نوعیت کا ہے۔ اس تناظر میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وژن 2030 کے ذریعے ملک کا نیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More