آئرلینڈ: کورونا ضوابط کی عوامی سطح پر خلاف ورزی کی جانے لگی

آئرلینڈ میں کورونا ضوابط کی عوامی سطح پر خلاف ورزی کی جانے لگی، دوسری طرف وبا نے شکار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق آئرلینڈ میں کورونا کے 416 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد تعداد 2 لاکھ 64 ہزار 185 ہوگئی۔محکمہ صحت

جی 7 ملکوں کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

جی سیون ملکوں نے گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ لندن میں جی سیون ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے کم سے کم کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد رکھنے کا اصولی فیصلہ کیا۔

برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 100 شہری ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں رات گئے شدت پسندوں کے حملے میں 100 شہری ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو کے شمالی شہر سولھان میں مسلح شدت پسندوں نے رات گئے دھاوا بولا۔سرکاری حکام نے تصدیق کی ہے کہ مسلح شدت پسندوں کے حملے

ماں ﷲ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے، لارڈ واجد خان

مانچسٹر(نمائندہ باخبر) چوہدری شیراز احمد گرمالہ کی والدہ چوہدری خادم حسین سابق ایم این اے چوہدری لال حسین ایم پی اے کی ہمشیرہ اور چوہدری ندیم خادم سابق ایم پی اے کی خالہ کی وفات پر تعزیت کرنے کے لئے لارڈ واجد خان، زاہد خان ،چوہدری جعفر

ڈنمارک میں سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور کرلیا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو پہلے افریقی ملک روانڈا میں انتظار کرنا ہوگا۔ ڈینش پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پناہ ملنے کی صورت میں روانڈا میں اقامت دی جائے گی۔ ڈینش

ہزارارب کا وفاقی بجٹ 11 جون کوپیش ہوگا،20 ارب کی سبسڈی خاتمے کا امکان

آئندہ مالی سال کا 8 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا، جس میں 20 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے چوتھے وزیر خزانہ شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں

خلائی مخلوق يا ان کے جہاز نظر آنے سے متعلق ثبوت نہیں ملے، امريکی خفیہ ادارے

امريکی انٹیليجنس حکام کو فضا میں خلائی مخلوق يا ان کے خلائی جہاز نظر آنے سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امريکی انٹیليجنس حکام کوایسے کوئی ثبوت نہیں ملے جس سے واضح ہو کہ امریکا کی فضا میں نظر

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں 9 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 90 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے

برطانیہ میں چاقو زنی کی وارداتیں بڑھ گئیں

برطانیہ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد چاقو زنی کی وارداتیں پھر بڑھ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چاقو زنی کی 18وارداتوں میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اکتیس مئی کو ایک ہی دن میں لندن سمیت تین علاقوں میں سرِعام

یورپی یونین کی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی کے روسی قانون پر تشویش

یورپی یونین نے روسی صدر پوٹن کی جانب سے نئے قانون پر دستخط کرنے کے عمل پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ یاد رہے کہ روسی صدر پوٹن نے آج ایک نئے قانون پر دستخط کیے ہیں جس میں ’انتہا پسند تنظیموں سے وابستہ‘ کسی بھی شخص پر روس میں انتخابات میں حصہ

سعودی عرب میں داخلے کیلئے کونسی ویکسین لگوانا ضروری ہے؟

سعودی عرب نے مملکت میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس کی اب تک چار اقسام کی ویکسین کی منظوری دی ہے۔ سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کو دو طرح کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ سعودی

چین کی اقتصادی قوت کا مقابلہ: اسٹریٹجک مسابقتی ایکٹ 2021 امریکی سینیٹ میں پیش

چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادی قوت اور عالمی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ نے اسٹریٹجک مسابقتی ایکٹ 2021 امریکی سینیٹ میں پیش کردیا۔بل کے تحت اگلے چار سال تک ہر سال 300 ملین ڈالرز کا فنڈ مختص کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ایکٹ میں

سی ٹی ڈی نے گرفتاردو ‘دہشت گردوں’ کی نشاندہی پر فاروق ستار کو طلب کر لیا

سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے بھارتی ایجنسی را سے تعلق کے الزام میں گرفتار دو ملزموں کی نشاندہی پر متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو طلب کر لیا ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی سے جاری نوٹس میں کہا

فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کے الزام میں روسی کھلاڑی گرفتار

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں روسی کھلاڑی یانا سزی کووا کو میچ فکسنگ الزامات پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پولیس ذرائع اور فرنچ ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ کھلاڑی کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن اس

ایف اے ٹی ایف کی ’سفارشات‘ پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

منی لانڈرنگ سے متعلق ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی 40 تکنیکی سفارشات میں سے 21 میں پاکستان کی درجہ بندی بہتری ہوئی ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق

قابل فخریاکستانی شخصیات ۔ انٹرویو مسٹر انس سرور سربراہ سکاٹش لیبر پارٹی

قابل فخریاکستانی شخصیات انٹرویو مسٹر انس سرور سربراہ سکاٹش لیبر پارٹی انٹرویوپینل طاہر انعام شیخندیم عظمتعامر عامرانا راشد محمود گزشتہ روز مسٹر انس سرور جو کہ لیبر پارٹی کے سربراہ ہیں ان کے ساتھ ایک نشست ہوئی ان کے ساتھ شام 7 بجے

گوشہ ادب میں شاعری کی اشاعت کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

شعراء حضرات کےلئےاپنی تحریریں،خواہ وہ ہاتھ سی لکھے ہوئے قلمی نسخے ہوں، کمپیوٹر میں ٹائپ شدہ، یا میسج کی صورت میںٹائپ شدہ ہوں۔ آپ ہمیں بذریعہ ای میل یا وٹس ایپ بھجوا سکتے ہیں۔خواہشمند شعراء اپنا تخلیقی کلام شائع کرانے کےلئے چیف ایڈیٹر

گوشہ ادب ، شاعر: طاہر بشیراسکاٹ لینڈ ۔ غزل: یہ جو ایک شور سنائی دیتا ہے

غزل یہ جو ایک شور سنائی دیتا ہےیہ میرا زخم دہائی دیتا ہےبڑی محنت سے کمائے ہیں یہ زخمکون پھر اپنی کمائی دیتا ہےیہ عجب شہر ہے جس میں ہر کوئیوہ نہیں ہے جو دکھائی دیتا ہےشور اتنا ہے عبادت کا طاہرکب میرا رونا سنائی دیتا ہےطاہر بشیر اسکاٹ

گوشہ ادب ۔ شاعر: طاہر بشیر اسکاٹ لینڈ

یہ مقدر ہے تو ٹالوں کیسےشب ظلمت کو اجالوں کیسےتو بہت دور بسا ہے مجھ میںمیں تجھے خود سے نکالوں کیسےہجر میں ٹوٹ رہا ہے یہ بدناس امانت کو سنبھالوں کیسےبرف پگھلے کی بتا کیسے تیریمیں تیرا خون ابالوں کیسےڈرتا ہوںگر کے بکھر جاؤں گاخود کو اونچا

گوشہ ادب ۔ شاعر؛ طاہر محمود رانا

غزلبھرم گواہیاں اپنا دکھ بتا کےدھوکا کھایا تجھے سب کچھ بتا کےکہتے ہو اب انتظار نہ کرنانشہ چھڑوایا عادی بنا کےکون اعتبار کرے گا تیرا محبتجو گیا تو یوں دامن چھڑا کےتصویر ادھوری چھوڑی مصور نےغیر معیاری کا بہانہ بنا کےصحرا سمندر پینے لگےسراب

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More