نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم ہونے کے قریب

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سال کا اقتدار ختم ہونے کے قریب ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے نئی اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ نافتالی بینیٹ نئے وزیراعظم ہوں گے۔ اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری

اسپین: کشتی میں چھپائی گئی 15 ٹن منشیات ضبط

اسپین میں کشتی میں چھپائی گئی 15 ٹن منشیات ضبط کرلی گئی۔ ہسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ اسپین کسٹم ایجنسی اہلکاروں نے منگل کی صبح ایک فشنگ بوٹ کو روکا جس میں 15 ٹن منشیات موجود تھی۔ کسٹم حکام نے عملے کے چار افراد کو حراست میں لے کر کشتی

برلن میں مسلمان، عیسائیوں اور یہودیوں کے مشترکہ مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے ایک گروپ نے جرمن دارالحکومت میں بین المذاہب مکالمے کی علامت کے طور پر ایک عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ہے جس میں تینوں مذاہب کے افراد عبادت کر سکیں گے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس منصوبے کے بانی غزہ میں

فلسطینیوں کی حمایت، خبر رساں ادارے کی خاتون صحافی ملازمت سے برطرف

امریکی خبر رساں ادارے نے مبینہ طور پر خاتون صحافی کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا ریمارکس کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کردیا۔ ادارے کا کہنا ہے کہ امیلی ولڈر کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر نکالا گیا۔ خاتون صحافی نے کہا ہے کہ اسے

پاکستان آج 25سو میگاواٹ ایٹمی بجلی بنانے والا ملک بن جائیگا

آج سے پاکستان 25سو میگا واٹ ایٹمی بجلی پیدا کرنے والا ملک بن جائیگا جبکہ آئندہ مارچ تک 36سو میگا واٹ بجلی بنانے والا اسلامی اُمہ کا پہلا ملک ہو گا۔ آج وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیرکے طور پر ساحل سمندر کے

خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی روشن تصویر وائرل، مسجد الحرام کا چمکتا ہوا دلکش منظر

خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ،مسجد الحرام کا چمکتا ہوا دلکش منظر، جاپانی خلا نورد نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے یہ تصویر لے کر شیئر کی تھی۔سعودی اخبارکے مطابق جاپانی خلا نورد نے تصویر کو (مکہ - سعودی عرب)

شہزاد اکبر نے نذیر چوہان پر مقدمہ کر دیا

مشیرِ داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کے خلاف 20 مئی کو

لادی گینگ کیخلاف آپریشن جاری، 15 افراد زیرِحراست

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے، گزشتہ روز 15 افراد کو حراست میں لیا گیا۔جاری آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے مورچے اور عارضی پناہ گاہ جلا دی گئیں، جبکہ 15 مشکوک افراد کو حراست میں

پاکستانی سفیر کی بیلجیئم اور لکسمبرگ میں آن لائن کھلی کچہری

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے بیلجیم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ پانچویں آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس تقریب کا اہتمام وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی مناسبت سے کیا گیا تاکہ

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 17 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 1 لاکھ 59 ہزار 912 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس

سٹیزن پورٹل، بیرون ملک مقیم پاکستانی کی شکایات پر وزیرِ اعظم کا نوٹس

بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سٹیزن پورٹل پر شکایات کا وزیرِ اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے حکم پر اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے حکم پر اسلام آباد سرکل رجسٹرار

اسٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے

سٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے ۔ جن کی بینکوں میں جمع کروانے کی اخری تاریخ درج ذیل ہیں ۔ 25000 کے پرائزبانڈ کو بینک میں اخری تاریخ 2021-05-30 ہے۔7500 اور 15000 کےپرائزبانڈز کو بینک میں جمع کرنے کی

فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟، تحقیقات شروع

فن لینڈ کی وزیر اعظم ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے کرتی ہیں یا پھر اپنے ذاتی پیسوں سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تحقیقات کررہی ہے وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیرقانونی طور پر خریدا

بشارالاسد 95 فیصد ووٹ لے کر چوتھی مرتبہ شام کے صدر منتخب

شام میں ہونے والے انتخابات کے سرکاری نتائج کے مطابق بشارالاسد چوتھی مرتبہ جنگ زدہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں تاہم مغربی ممالک کا کہنا تھا کہ انتخابات آزادانہ اور شفاف نہیں تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق متنازع

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کورونا کیسز کے مدنظر لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ سیکرٹری نکولا اسٹرجن نے اعلان کیا ہے کہ صرف گلاسگو شہر میں کورونا کی پابندیوں کو مرحلہ وار اٹھائے

یوم تکبیر: پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کے 23 سال مکمل۔

اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے قومی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے، آج سے تئیس برس پہلے پاکستان دنیا کی ذمہ دار جوہری قوت کےطورپر سامنے آیا۔بائیس برس قبل ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز

ملک بھر میں جاری کشیدگی ختم حکومت اور ٹی ایل پی مذاکرات کامیاب

طویل بحث و مباحثے ، جید علمائے کرام کی مداخلت کے بعد حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے اتفاق رائے سے طے کر لیا گیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد آج 20 اپریل 2021 پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔اس کے علاوہ پورے ملک سے

امریکا میں فائرنگ سے چار افراد کی ہلاکت پر سکھ برادری سراپا احتجاج

امریکا میں کوریئر کمپنی کے احاطے میں فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت پر سکھ برادری سراپا احتجاج ہے اور اس نے امریکی حکومت سے تحفظ کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔جمعرات کو رات گئے امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولیس میں ایک مسلح شخص نے مشہور

85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اسکے زیر نگرانی کام کرنے والے ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری کر دی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہےکہ اپنی زکوۃ ،خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی

برطانیہ نےپاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

برطانیہ نےپاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیاتفصیلات کے مطابق پاکستان کو21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 15واں نمبرہے ،دیگر ممالک میں شام،یوگنڈا،یمن،زمبابوےبھی ہائی رسک

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More