آئرلینڈ کا ویزوں پر عائد عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان

جمہوریہ آئرلینڈ کی حکومت نے ویزا پر لگائی گئی عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 28 جنوری سے آئرلینڈ میں ٹرانزٹ ویزا پر پابندی عائد تھی۔ اس حوالے سے آئرش حکومت نے کہا ہے کہ آئر لینڈ


ہسپانوی حکومت نے “کاتالان رینٹ کیپ لاء” سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا

ہسپانوی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ کاتالان کرایہ داری کے قانون Catalonia’s rent cap law کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ قانون عمل میں لائے جانے کے 9 ماہ بعد اس کو کئی وجوہات کی بنا پر غیر آئینی قرار دیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر میں اس

ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے 7 اسمبلی ممبران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُن کے اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر نے یہ کارروائی

کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں شاہراہِ فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو غیر قانونی طور پر زمین و آلات ہونے اور لیز نہ ہونے سمیت دیگر الزامات ثابت ہونے پر گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ کے ایم سی کے 80 فیصد عملے کو فارغ کریں: چیف جسٹس چیف جسٹس

نئے سیاسی سفر کی شروعات

رپورٹ: ندیم عظمت اسکاٹ لینڈ میں آباد پاکستانی یوں تو پاکستان کی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہاں کے نوجوانوں نے اب اسکاٹ لینڈ کی مقامی سیاست میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا یے۔اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں

راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کا سالانہ ڈنر

رپورٹ: ندیم عظمت راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے بانی رانا انس اور رانا محمود خان کی طرف سے اسکاٹ لینڈ کے خوبصورت شہر لوِنگسٹن کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک عظیم الشان ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اسکاٹ لینڈ بھر سے مختلف کاروباری، سماجی

بٹ کوائن کی قیمت میں پھر اضافہ

\ ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹس کے بعد ایک مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے اور اس کی قیمت دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کی جانب سے فروری میں ڈیڑھ ارب

افغانستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو رضاکار جاں بحق

افغانستان کے مشرقی حصے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 پولیو ورکرز جاں بحق ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان حکام کا کہنا تھا کہ مذکورہ علاقے میں 3 ماہ کے دوران پولیو ورکرز پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

یو اے ای کا ایک مرتبہ پھر پاکستان سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کے مسافروں پر 7 جولائی تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تازہ پیش رفت سے متعلق

فرانسیسی ملازمین کی جاسوسی پر فرنیچر کمپنی پر 12 لاکھ ڈالر جرمانہ

فرانس کی ایک عدالت نے سویڈن کی مقبول اور دنیا کی سب سے بڑی فرنیچر ریٹیلر قرار دی جانے والی کمپنی آئیکیا پر فرانسیسی عملے کی جاسوسی کے جرم میں 10 لاکھ یورو (12 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئیکیا نامی کمپنی اپنے ملازمین کے ڈیٹا کو غلط

نیٹو سربراہان نے چین کو عالمی سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار دے دیا، چین کی مذمت

دی نارتھ ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک کے سربراہان نے چین کو گلوبل سیکیورٹی کے لیے چیلنج قرار دیتے ہوئے اس کی جانب سے تیزی سے میزائلوں کی تیاری پر خدشات کا اظہار کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق برسلز

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے آخری بیٹے ہمایوں مرزا امریکہ میں انتقال کرگئے

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے آخری بیٹے ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگئے۔ ہمایوں مرزا کی عمر 93 برس تھی اور وہ اسکندر مرزا کے بچوں میں سب سے آخری تھے۔ ڈان نیوز کے مطابق ہمایوں مرزا کی پیدائش 9

سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے ای یو تصفیہ کی تاریخ میں توسیع کی درخواست

رپورٹ: رانا راشد اسکاٹ لینڈ نے برطانوی ہوم آفس سے یورپی یونین کے تصفیے کی آخری تاریخ میں توسیع کیلئے درخواست کر دی ،آخری تاریخ میں صرف ایک ماہ کی مدت کا عرصہ باقی رہ جانے پر سکاٹ لینڈ کے وزیر جینی گلروت نے یورپی یونین کی آباد کاری سکیم

فرلو اسکیم میں توسیع کیلئے حکومت کا ذہن واضح ہے، مائیکل گوو

رپورٹ: ندیم عظمت برطانوی کابینہ کے رکن مائیکل گوو نے کہا ہے کہ فرلو اسکیم میں توسیع کے حوالے سے حکومت کا ذہن کھلا اور واضح ہے، دوسری جانب اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن نے وزیراعظم کے ساتھ 4 قومی سربراہی اجلاس میں ملازمت پر بحال

کیا گلاسگو کی زارا محمد برطانیہ کی پہلی مسلم وزیر اعظم بن سکتی ہیں؟

کیا گلاسگو کی زارا محمد برطانیہ کی پہلی مسلم وزیر اعظم بن سکتی ہیں؟ زارا محمد ابھی ابھی برطانیہ کی مسلم کونسل کی سربراہ منتخب ہوئی ہیں جو برطانیہ کی سب سے حساس ملازمتوں میں سے ایک ہے اگر کوئی ناول نگار ایسا کردار بنانا چاہتا ہے جس نے

برطانیہ: 21جون کو لاک ڈاؤن کے مکمل خاتمے پر حکومت گومگو کا شکار

کورونا کے حوالے سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن کے اعلان کردہ روڈ میپ پر عمل کرنے اور 21 جون سے تمام پابندیاں ختم کرنے کے مسئلے پر حکومت گومگو کا شکار ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں بہت سے لوگ پابندیوں کے مکمل خاتمے کیلئے 21جون کا بے

محنت میں عظمت ۔ دبئی میں دو پاکستانیوں کو 50، 50 ہزار درہم کا بونس

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں مقیم 2 پاکستانیوں کو ان کے آجر نے 50، 50 ہزار درہم بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں پاکستانی دبئی میں بطور ڈلیوری بوائے کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ

مفتی قوی اور حریم شاہ کی مزید ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ گزشتہ روز سے ہی معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کے ہمراہ بنائی گئیں ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔ حریم شاہ نے مفتی قوی کے ہمراہ کسی کمرے میں ہی کیٹ واک کرتے ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپنے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ

اسرائیل میں بن یامین نیتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے نئی مخلوط حکومت تشکیل دے دی۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی۔ انتہائی دائیں بازو کے رہنما

سلطانز نے زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زلمی نے سلطانز کو جیت کے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More