امریکی سینیٹ کی پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری
امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔
جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا، زاہد!-->!-->!-->…