یورپی یونین کے 7 رکن ممالک میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ
یورپی یونین کے 7 رکن ممالک میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ ہے جس سے بچنے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھانے چاہئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے متعدی بیماریوں کے مرکز کی سربراہ نے خبردار کیاہے کہ سپین، رومانیہ، بلغاریہ،کروشیا، ہنگری،!-->…