لیٹس یونائٹ فاؤنڈیشن ۔ آئیے متحد ہو کر انسانوں کی بہبود و بحالی کےلئے کام کریں۔ تعصب نہیں! پیار…
وژن:غربت کا ہرممکن خاتمہ، ضرورت مند افراد کو بھکاری نہیں بلکہ با روزگار اور خود کفیل بنانا۔مشن :متحد ہو کر انسانوں کی بہبود و بحالی کےلئے کام کرناہر قسم کے رنگ و نسل ومذہب کے تعصب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پیار محبت، امن و بھائی چارہ قائم!-->…