دیکھتی آنکھوں ،سنتے کانوں کوخدا حافظ، معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے
'دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام' جیسے ڈائیلاگ سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان، اداکار اور سیاستدان طارق عزیز 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
لاہور - پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اورنیلام گھر، طارق عزیز!-->!-->!-->…