حکومتی ماہرین کی غفلت، کرونا وائرس سے آگاہی کیلئے یوٹیوب پر چلائے جانے والے اشتہار میں غلط لنک لگا…
گوگل نے مہلک وبا سے متعلق عوام میں آگاہی پھیلانے کیلئے حکومت پاکستان کو مفت اشتہار چلانے کی سہولت دی تھی، جسے ضائع کر دیا گیا
لاہور۔ حکومتی ماہرین کی غفلت، کرونا وائرس سے آگاہی کیلئے یوٹیوب پر چلائے جانے والے اشتہار میں غلط لنک لگا دیا،!-->!-->!-->…