Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
پاکستان میں 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار رجسٹرڈ ووٹر اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لئے تیار، پولینگ…
اسلام آباد میں 8 فروری کو (اے پی پی) عام انتخابات کا آغاز ہوا۔ پولنگ بغیر کسی وقفہ کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کل 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار 49 رجسٹرڈ ووٹرز 17 ہزار 758 امیدواروں میں سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں…
دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔
پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔
ایئر بس اے…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون
عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں بڑھتی فوجی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ عالمی، علاقائی فریقوں کے ساتھ رابطے کر کے کشیدگی روکنے…
پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی سے ’کچھ خاص‘ کی امید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کوچ بریڈ برن، فاسٹ بولر حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی کو انٹرویو دیا ہے۔
بابر اعظم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابتدا میں جس طرح ان سوئنگ کرتے ہیں وہ بیٹرز کے لیے مشکل ہوتا ہے، ابتدا میں دو تین…
مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام دو ریاستوں کے قیام میں مضمر ہے، نگراں وزیراعظم
ڈیلی ستون کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری ٹی وی کے اینکرز اور وی لاگرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے متعلق ہماری خارجہ پالیسی پہلے دن سے واضح ہے، ہم اسرائیل کو غاصب ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب…
ریٹیلرز کا کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم
تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔
ملک ریٹیلرز نے سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے لئے کمشنر کو خط لکھا، جس میں کہا ہے کہ دودھ کی قیمت میں ڈیری فارمرز نے بیس روپے کمی کردی ہے۔
ڈیری…
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
راولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی ، کیس کی…
اسرائیل حماس جنگ : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی
اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں اور لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 87 ڈالر 68 سینٹ پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں ایک بارپھر…