دکی: گاڑی روکنے پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی میں سوار مشتبہ مسلح افراد باآسانی فرار ہو گئے۔ دکی پولیس نے مقتول اہلکار…

الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس: فواد چوہدری کو عدالت سے جانے کی اجازت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری کو جانے کی اجازت دے دی۔ فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن سے متعلق نفرت پھیلانے کے کیس کی سماعت مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے کی۔…

برطانیہ: کورونا انفیکشنز میں اضافہ، سیاحوں کے پروگرام خطرہ کا شکار

برطانیہ کے انتہائی پسندیدہ اور تفریحی مقامات میں سرفہرست علاقوں میں ایک بار پھر عالمی وباء کورونا کے بڑھنے کی وجہ سے موسم گرما کے دوران لاکھوں سیاحوں کے پروگرام خطرے میں پڑ گئے، اسپین، فرانس اور جرمنی کے بعض علاقوں میں بھی کورونا کیسز میں

بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔

بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد

برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 12 ہفتوں کی کم تر سطح پر آگئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں عالمی کساد بازاری کی وجہ سے طلب میں کمی کے خدشے کے باعث بڑی کمی آگئی ہے اور 12 ہفتوں کی کم تر سطح آگئی ہے خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فی بیرل قیمت 2.99 ڈالر یا 2.9 فیصد…

عزیر بلوچ نے فریال تالپور، شہادت اعوان، فاروق اعوان و دیگر کے راز کھول دیئے

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدلت میں کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کا اقبالی بیان جمع کرایا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عزیر بلوچ کے 164 کے بیان پر متعلقہ مجسٹریٹ کو طلب کر لیا۔ جمعرات کو سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس

ملتان سلطانز پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بن گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان نے پشاور کو

کورونا: بیلارس اور مالٹا برطانیہ کی سبز سفری فہرست میں شامل

رپورٹ : رانا راشد محمودبرطانوی ٹرانسپورٹ سکریٹری،گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ اسپین کے بلیئرک جزیرے ، میڈیرا ، مالٹا اور بارباڈوسکو برطانیہ کی سبز سفری فہرست میں شامل کیاجارہا ہے۔ 30 جون سے 16 مقامات سے یوکے میں داخل ہونے والے افراد کو قرنطینہ

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More