ایران : 13 ویں صدارتی انتخابات 18 جون کو ہونگے
ایران میں 13 ویں صدارتی انتخابات 18 جون کو ہوں گے۔
ایرانی گارڈین کونسل نے صدارتی انتخابات کے لئے 6 حتمی امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔
اُمیدواروں میں موجودہ چیف جسٹس ابراہیم رئیسی، سابق جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی،!-->!-->!-->!-->!-->…