بِٹ کوائن کو قانونی حیثیت دے دیں گے، ال سلواڈور
وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کو قانونی حیثیت دینے والا پہلا ملک بننا چاہتا ہے۔ صدر نایب بوکیلے کے مطابق وہ اس حوالے سے ایک بل آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کریں گے۔
39 سالہ!-->!-->!-->…