گوشہ ادب ۔ شاعر؛ طاہر محمود رانا

غزلبھرم گواہیاں اپنا دکھ بتا کےدھوکا کھایا تجھے سب کچھ بتا کےکہتے ہو اب انتظار نہ کرنانشہ چھڑوایا عادی بنا کےکون اعتبار کرے گا تیرا محبتجو گیا تو یوں دامن چھڑا کےتصویر ادھوری چھوڑی مصور نےغیر معیاری کا بہانہ بنا کےصحرا سمندر پینے لگےسراب

گوشہ ادب ۔ شاعر سعید مجید خان

ہم رہے آپ کے خدا جانےآپ کیونکر نہیں ! خدا جانےان سے کہتے ہیں حال دل اپناوہ سمجھتے ہیں کیا، خدا جانےکھیل دیکھیں سبھی مقدر کےکھیل سمجھے کوئی ! خدا جانےسلسلہ غم کا ٹوٹ جاے گاوقت بدلیگا کب، خدا جانےعشق اللہ کی ودیعت ہےمکتب عشق کیا؟ خدا

گوشہ ادب – شاعر یاسر بخاری

غزلعالمِ یاس میں سفر چپ چاپکٹ رہا ہے ڈگر ڈگر چپ چاپتذکرہ اُس کی کج ادائی کاکرتا رہتا ہے دل مگر چپ چاپخواب اُس نے دکھا تو رکھا ہےمیں ہوں تعبیر سوچ کر چپ چاپاُس کے ہاتھوں کے لمس کی خاطرگھوم جاتا ہوں چاک پر چپ چاپایک اندھے کو مل گئی منزلہیں

گوشہ ادب – شاعر محمد اظہر ۔ گلاسگو

غزلبہتر نہیں ہوں ناں سہی، بدتر نہیں ہوں میںٹھوکر مجھے نہ مارئیے پتھر نہیں ہوں میںرکھتا ہوں میں مزاج سکندر سا دوستویہ بات اور ہے کہ سکندر نہیں ہوں میںکچھ بات ہے حریف ملاتا نہیں نظرقد میں اگرچہ اُس کے برابر نہی ہوں میںگھر پر نہی بلاتے چلو

گوشہ ادب ۔ شاعرہ فرح ملک

ایک نظم آپ سب کی نذرحسیں رنگوں کی دنیا میںاسی یادوں کی بگھیا میںکہ اک انہونی خواہش کوصرف ثابت قدم رہ کراسے تکمیل دینا تھیمگر تکمیل خواہش میںہزاروں دشت راہوں میںبنے زنجیر پاؤں کیکوئی آواز اپنوں کیاسے بڑھنے سے روکے تھیکہ اک مسکاتے گل

گوشہ ادب ۔ شمشاد وحید غنی ملٹی ٹیلنٹڈ شخصیت

شمشاد وحید غنیملٹی ٹیلنٹڈ شخصیتشاعرہ مصنفہ گلو کارہ و اداکارہ“فیر مِلاں گے”( بی بی جی )۔۔۔۔۔۔۔ماں اِک واری گل نا ل لا کےبانہواں پا کے فیر ملاں گےمنہہ سِر تیرا چُم چُما کےوعدہ نبھا کے فیر ملاں گےماں اِک واری گل نال لا کے ۔۔۔ماں توں اپنا

ماہانہ باخبر میں اپنی خبروں، تقریبات کی کووریج، پیغامات، اشتہارات، سپلیمنٹ اور پیڈ کنٹینٹ کی اشاعت…

ماہانہ باخبر یوکے ہم وطن پاکستانیوں کا نمائندہ اخبار ہے۔ جس کا مطمعء نظر یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبریں، ان کو درپیش مسائل،ان کی قابل فخرسیاسی و سماجی شخصیات کے تعارف اور انٹرویوز کے ساتھ ساتھ ان کو مختلف شعبہ ہائے جات میں

مقدس پتھر حجر اسود کی زیارت! ہائی کوالٹی تصاویراب آپ کی دسترس میں

حجر اسود اور مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کا اجراء دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے خوش آئند ہے بیلے کونسلر محمد حنیف راجہ گلاسگو: (محمد حنیف راجہ) سعودی عرب کی حکومت نے مسجد الحرام کے اندر حجر اسود اور مقام ابراہیم کی واضح ترین تصاویر بنا

بائیو میٹرک سسٹم اور اوورسیز پاکستانی

ندیم عظمتسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے یکم جولائی 2019 سے پاکستان کی تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام اکاونٹ ہولڈرز کے بائیوں میٹرک سسٹم کے تحت فنگر پرنٹس لیں ۔ اور اس کو دسمبر تک مکمل کریں اس کے بعد بائیوں میٹرک نا کروانے

مسلمان اور اسکاٹ لینڈ ۔ تحریر رانا راشد محمود

پہلا مسلمان جس نے اسکاٹ لینڈ کی سرزمین پر قدم رکھا اس کا نام وزیر بیگ تھا۔ وہ میڈیکل کے طالب علم تھے اور ان کا اندراج میڈیکل کے طالب علم کے طور پر رجسٹرڈ ہے انہوں نے 1858 اور 1859 کے سال میں ایڈنبرا یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ مینوفیکچرنگ

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More