پناہ گزینوں کا عالمی دن
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگ، نقص امن یا کسی اور سبب سے اپنا وطن ترک کرنے والے پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، پاکستان گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران 40 لاکھ مہاجرین کی مہمان نوازی کررہا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک!-->!-->!-->…