گوشہ ادب ۔ شمشاد وحید غنی ملٹی ٹیلنٹڈ شخصیت

شمشاد وحید غنیملٹی ٹیلنٹڈ شخصیتشاعرہ مصنفہ گلو کارہ و اداکارہ“فیر مِلاں گے”( بی بی جی )۔۔۔۔۔۔۔ماں اِک واری گل نا ل لا کےبانہواں پا کے فیر ملاں گےمنہہ سِر تیرا چُم چُما کےوعدہ نبھا کے فیر ملاں گےماں اِک واری گل نال لا کے ۔۔۔ماں توں اپنا

ماہانہ باخبر میں اپنی خبروں، تقریبات کی کووریج، پیغامات، اشتہارات، سپلیمنٹ اور پیڈ کنٹینٹ کی اشاعت…

ماہانہ باخبر یوکے ہم وطن پاکستانیوں کا نمائندہ اخبار ہے۔ جس کا مطمعء نظر یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خبریں، ان کو درپیش مسائل،ان کی قابل فخرسیاسی و سماجی شخصیات کے تعارف اور انٹرویوز کے ساتھ ساتھ ان کو مختلف شعبہ ہائے جات میں

مقدس پتھر حجر اسود کی زیارت! ہائی کوالٹی تصاویراب آپ کی دسترس میں

حجر اسود اور مقام ابراہیم کی نایاب تصاویر کا اجراء دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے خوش آئند ہے بیلے کونسلر محمد حنیف راجہ گلاسگو: (محمد حنیف راجہ) سعودی عرب کی حکومت نے مسجد الحرام کے اندر حجر اسود اور مقام ابراہیم کی واضح ترین تصاویر بنا

بائیو میٹرک سسٹم اور اوورسیز پاکستانی

ندیم عظمتسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے یکم جولائی 2019 سے پاکستان کی تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام اکاونٹ ہولڈرز کے بائیوں میٹرک سسٹم کے تحت فنگر پرنٹس لیں ۔ اور اس کو دسمبر تک مکمل کریں اس کے بعد بائیوں میٹرک نا کروانے

مسلمان اور اسکاٹ لینڈ ۔ تحریر رانا راشد محمود

پہلا مسلمان جس نے اسکاٹ لینڈ کی سرزمین پر قدم رکھا اس کا نام وزیر بیگ تھا۔ وہ میڈیکل کے طالب علم تھے اور ان کا اندراج میڈیکل کے طالب علم کے طور پر رجسٹرڈ ہے انہوں نے 1858 اور 1859 کے سال میں ایڈنبرا یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ مینوفیکچرنگ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: بیرون ملک پاکستانی اکاؤنٹ کیسے کھلوا سکتے ہیں؟

بینک کا انتخاب: سب سے پہلے کسی ایک بنک کا انتخاب کریںفارم پر کریں: اس بینک کی ویب سائٹ پر جا کر اکاؤنٹ کھولنے سے متعلق ڈیجیٹل فارم پر کلک کریں اور اسے پُر کریںاکاؤنٹ ٹائپ: اس کے بعد آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی قسم کا انتخاب کرنا ہو گا کہ آپ

مامتا اور مغربی تہذیب۔ ندیم عظمت

جہاں لفظ ماں آیا سمجھ لو وہاں ادب کا مقام آیا۔ ماں کو عربی زبان میں اُم کہتے ہیں اُم قرآن مجید میں چوراسی مرتبہ آیا ہے اس کی جمع امھات ہے یہ لفظ قرآن مجید میں گیارہ مرتبہ آیا ہے ۔بچے کی آواز سے مشتق ہے جب وہ بولنا شروع کرتا ہے تو

اداریہ ۔ تحریر: ندیم عظمت

معزز قارئین آج کل اسکاٹ لینڈ میں مقامی الیکشن ہو رہے ہیں یہاں پہ الیکشن لڑنے والے سیاستدانوں کا الیکشن کمپین چلانے کا طریقہ کار اور اپنے ملک میں الیکشن کی کمپین چلانے کے طریقہ کار میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ یہاں سیاست کو جمہوری

محترمہ راحت زاہد کی شاعری کی ایک جھلک

غزلاک پیکرافکار ہوں ، اور کچھ بھی نہیں ہوںمیں صاحب کردار ہوں ، اور کچھ بھی نہیں ہوںعورت ہوں مگر مرد سے کمتر بھی نہ جانومیں نائو کی پتوار ہوں ، اور کچھ بھی نہیں ہوںاجداد کی شفقت و رفاقت میں پلی ہوںشیریں دم گفتار ہوں ، اور کچھ بھی نہیں

گلاسگو کی معروف شاعرہ اور کئی کتابوں کی مصنفہ محترمہ راحت زاہدکا ایک شعری انٹرویو

گلاسگو کی معروف شاعرہ اور کئی کتابوں کی مصنفہ محترمہ راحت زاہدکا ایک شعری انٹرویو اردو زبان کی تاریخ میں نثر اور نظم کو برابر کی اہمیت حاصل ہے۔اردو زبان کی ادبی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکاٹ لینڈ میں مقیم معروف شاعر جناب عامر بٹ المعروف

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More