’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟
لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی…