برطانیہ میں آج کورونا سے 9 افراد کا انتقال ہوگیا، محکمہ صحت

برطانیہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات ہوئی ہیں۔

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار 55 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق 79.8 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی جبکہ 57.8 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔

Comments (0)
Add Comment