اہم خبریںکورونا برطانیہ میں آج کورونا سے 9 افراد کا انتقال ہوگیا، محکمہ صحت By Abrar Ahmed On Jun 17, 2021 207 برطانیہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات ہوئی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار 55 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق 79.8 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی جبکہ 57.8 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔ Continue Reading