بلوچستان: واشک میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

واشک:  تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اے سی بسیمہ اسماعیل مینگل کے مطابق مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین بچوں سمیت 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ…

بلا نشان، برطانیہ معترض، سپریم کورٹ برہم، تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے محروم کرنے پر جین میریٹ کا…

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کے نشان سے محروم کرنے کے حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کے اعتراف کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وہی کیا جو قانون کہتا ہے۔ اپریل میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری اب 7 مئی کو شام 6 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ملک میں غیر موجودگی کی وجہ سے حلف…

اہم وفاقی وزارتیں پیپلز پارٹی کی حکومت میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے۔

شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ایک حیران کن اقدام میں، پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو وفاقی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ حکام نے بتایا کہ اس تجویز…

لندن :(ڈیلی شعور) پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور لیبرامیدوارصادق خان نے تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔

پاکستان میں 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار رجسٹرڈ ووٹر اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لئے تیار، پولینگ…

اسلام آباد میں 8 فروری کو (اے پی پی) عام انتخابات کا آغاز ہوا۔ پولنگ بغیر کسی وقفہ کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کل 12 کروڑ 79 لاکھ 21 ہزار 49 رجسٹرڈ ووٹرز 17 ہزار 758 امیدواروں میں سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں…

دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔ ایئر بس اے…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون

عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں بڑھتی فوجی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ عالمی، علاقائی فریقوں کے ساتھ رابطے کر کے کشیدگی روکنے…

پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی سے ’کچھ خاص‘ کی امید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کوچ بریڈ برن، فاسٹ بولر حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی کو انٹرویو دیا ہے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابتدا میں جس طرح ان سوئنگ کرتے ہیں وہ بیٹرز کے لیے مشکل ہوتا ہے، ابتدا میں دو تین…

مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام دو ریاستوں کے قیام میں مضمر ہے، نگراں وزیراعظم

ڈیلی ستون کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری ٹی وی کے اینکرز اور وی لاگرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین سے متعلق ہماری خارجہ پالیسی پہلے دن سے واضح ہے، ہم اسرائیل کو غاصب ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب…

ریٹیلرز کا کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم

تفصیلات کے مطابق دودھ کے ریٹیلرز نے کمشنر کراچی کو مہنگا دودھ فروخت کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ملک ریٹیلرز نے سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے لئے کمشنر کو خط لکھا، جس میں کہا ہے کہ دودھ کی قیمت میں ڈیری فارمرز نے بیس روپے کمی کردی ہے۔ ڈیری…

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی ، کیس کی…

اسرائیل حماس جنگ : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی

اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں اور لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 87 ڈالر 68 سینٹ پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں ایک بارپھر…

حماس کے جانبازوں نے اسرائیل کو تگنی کا ناچ نچا دیا، سو فوجیوں سمیت 1000 اسرائیلی ہلاک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے تیسرے روز مزید ساڑھے 4 ہزار راکٹ داغے گئے، اور حملوں میں سو فوجیوں سمیت ایک ہزار اسرائیلی مارے جا چکے ہیں، جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی…

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی…

صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی…

سعودی خلابازوں نے خلا میں کینسر، کلاؤڈ سیڈنگ، مائیکرو گریویٹی پرتحقیق شروع کردی

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے سعودی عرب کے چارخلاباز20 اہم تجربات کریں گے۔ان میں کینسر کی پیشین گوئی اور روک تھام کے بارے میں تحقیق اور چاند اور مریخ پر مستقبل میں انسانی بستیوں میں مصنوعی بارش پیدا کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شامل…

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ بس بہت ہوگیا، پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس…

9 PM Headlines | Supreme Court is being discredited through audio tapes | Latest News Today | Sutoon

سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے۔ غلام محمود ڈوگر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More