اسپین: کشتی میں چھپائی گئی 15 ٹن منشیات ضبط

اسپین میں کشتی میں چھپائی گئی 15 ٹن منشیات ضبط کرلی گئی۔

ہسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ اسپین کسٹم ایجنسی اہلکاروں نے منگل کی صبح ایک فشنگ بوٹ کو روکا جس میں 15 ٹن منشیات موجود تھی۔

کسٹم حکام نے عملے کے چار افراد کو حراست میں لے کر کشتی کو بھی قبضے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائی منگولین قونصلر حکام کی درخواست پر کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More