سعودی عرب میں داخلے کیلئے کونسی ویکسین لگوانا ضروری ہے؟

سعودی عرب نے مملکت میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس کی اب تک چار اقسام کی ویکسین کی منظوری دی ہے۔

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم  غیرملکیوں کو دو طرح کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب  آنے والوں کے لیے چار ویکسین کی منظوری دی گئی ہے جن میں فائزر، اسٹرازائینکا، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن شامل ہیں

دوسری جانب سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے ویکسینیشن مراکز میں ’فائرز ‘ اور ’اسٹرا زینیکا‘ ویکسین لگائی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More