ڈنمارک میں سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور کرلیا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو پہلے افریقی ملک روانڈا میں انتظار کرنا ہوگا۔

ڈینش پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پناہ ملنے کی صورت میں روانڈا میں اقامت دی جائے گی۔

ڈینش پارلیمنٹ کے مطابق سوشل ڈیموکریٹ کے اس قانون کو دیگر جماعتوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔

سیاسی پناہ کی درخواست منظور نہ ہونے کی صورت میں اپنے ملک میں واپس ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More