آسٹریلیا : نیوساؤتھ ویلزمیں برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا

آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔

نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں راتوں رات درجہ حرارت اوسط سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More