نائجیريا : اسکول کے 80 سے زائد طلبا اغواء

نائجیريا کی ریاست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے 80 سے زائد طلبا کو اغواء کر ليا ہے۔

رياستی پوليس کے ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے طلبا کے اغواء کے دوران ايک پوليس اہلکار کو بھی ہلاک کر ديا۔

نائجيريا کے اس خطے ميں يہ گزشتہ تين ہفتوں کے دوران بڑے پيمانے پر اغواء کی تيسری بڑی کارروائی ہے۔

حکام نے اسکول کے آس پاس کے جنگلات ميں تلاش جاری رکھی ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More