بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کورونا کے باعث چل بسے

بھارت کے ایتھلیٹ ملکھا سنگھ چل بسے، وہ کورونا کے مرض میں مبتلا تھے، ملکھا سنگھ کی عمر 91 برس تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملکھا سنگھ 20 مئی سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ انکی اہلیہ بھی کورونا کی وجہ سے رواں ماہ جان کی بازی ہار گئی تھیں۔

ملکھا سنگھ نے ایشین گیمز میں 4 گولڈ میڈلز جیتے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More