برطانوی حکومت کا میڈیا ضوابط میں ردوبدل کا فیصلہ

برطانیہ میں میڈیا قواعد و ضوابط میں رد و بدل کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے بعد اسٹریمنگ کمپنیوں کے لیے ضابطے مزید سخت ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس، ڈزنی پلس اور ایمزون پرائم جیسی اسٹریمنگ سروسز کو بی بی سی، اسکائی اور آئی ٹی وی کی طرح ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے براڈکاسٹرز اور اسٹریمنگ سروسز کے درمیان مسابقت کے مواقع بڑھ جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More