یورپی یونین کاکورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے غریب ممالک کیلئے 15 بلین یورو فنڈ مختص کرنے کا اعلان

یورپی یونین کورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے دنیا کے غریب ممالک کے لیے 15بلین یورو فنڈمختص کرے گا۔اس بات کا اعلان یورپیکمشن کی سربراہ اُرسلا وون ڈِر لیین نے کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ای یو کے اس فنڈ سے ان ممالک کی مدد کی جائے گی جہاں کا نظام صحت کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے کمزور ہے جبکہ اس فنڈ سے طویل المدتی اقتصادی بحالی کے لیے بھی مدد کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More