برطانیہ: 21جون کو لاک ڈاؤن کے مکمل خاتمے پر حکومت گومگو کا شکار
کورونا کے حوالے سے پابندیاں ہٹانے سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن کے اعلان کردہ روڈ میپ پر عمل کرنے اور 21 جون سے تمام پابندیاں ختم کرنے کے مسئلے پر حکومت گومگو کا شکار ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں بہت سے لوگ پابندیوں کے مکمل خاتمے کیلئے 21جون کا بے!-->…