اگلے انتخابات جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا، شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم اگلا الیکشن جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ احسن اقبال صاحب کچھ تو حیا کریں، اوورسیز!-->!-->!-->…