نواز شریف کی اراضی خریدنے والا چوہدری بوٹا کون ہے؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی نیلامی میں خریدنے والے شخص چوہدری محمد بوٹا ورک کا تعلق فیصل آباد روڈ کی آبادی بھکھی سے ملحقہ ڈیرہ جلو حویلی سے ہے جو کافی عرصہ سے پراپرٹی کا کاروبار کرتا اور آڑھت بھی چلاتا ہے ۔
اس کا ہم زلف چوہدری محمد!-->!-->!-->…