گزشتہ دو دہائیوں میں ہونے والے ٹرین حادثات ۔ رپورٹ: رانا راشدمحمود
پاکستان میں ٹرین کے حادثات عام ہیں اور حکومت کی جانب سے دہائیوں پرانے ٹریکس اور کمزور مواصلاتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے توجہ کم ہی دی گئی ہے۔
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق!-->!-->!-->…