امت مسلمہ کے لئے اچھی خبر۔ تحریر: کونسلر حنیف راجہ گلاسگو

ایک عرصے کے بعد امت مسلمہ کے بارے میں اچھی خبر ملی ہے ،ایک تازہ ہوا کا جھونکا آیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ دونوں مسلم ممالک کے درمیان عرصے سے ایک پراکسی جنگ جاری تھی جس نے

حمد ،انسان اور مقصد حیات ۔ رانا راشد محمود کا کالم ضمیر کی آواز

تمام تعریفیں اس ذات عالی کے لئے ہے جس نے اس کائنات کو وجود بخشا۔ ہر ذرہ ذرہ کا وجود اس کی کےحکم سے ہے۔ یہ حقیقت عیاں ہے کہ انسان پرند چرند بلکہ ہر وہ چیز جو وجود رکھتی ہے اس ہی کے حکم کے تابع ہے۔ ان کا وجود میں آنے سے خاک ہونے تک ہماری ہر

خیال عام – عامر عام کا کالم

خیالِ عام بدل کے رکھ دیں گے ، انداز ہم بزم کے واری اس جذبے ، صدقے اس عزم کے میرا اپنا دوست ہی مرا دشمن بنا بیٹھا ہے آؤ ختم کریں سائے ذہن سے اس وہم کے یہ ایک لمحاتی دنیا ہےچند روزہ قیام گاہ ہےجس میں ہم امتحان دینے آئے ہیںآخرت کا

برطانیہ میں پاکستانی سیاست کے کمالا ت ۔ تحریر۔۔۔ مصطفیٰ علی بیگ(گلاسگو)

لفظ سیاست کے معنی انتظام وانصرام کے ہیں، سیاست علم حکمت کا وہ گوشہ ہے، جوذاتی حالات سے اٹھ کر سماج میں استحکام کی بنیاد کا زینہ ہے. سماج میں سیاسی کلچر کا میں پروان چڑھنااس بات کی دلیل ہے کہ موجودہ نسلوں میں سیاسی فکر موجود ہے. پاکستان میں

عامر عامؔ کی شاعری ۔ میرا جسم میری مرضی

اس خانہ خراب کا سارانظام خود غرضی پہ چلتا ہےجسم ذہن کی خرافات اور من کی مرضی پہ چلتا ہےتکمیلِ احکامِ خداوندی سے بدن گریزاں نظر آتے ہیںیہی اِک اکیلی وجہ ہے کہ لوگ پریشاں نظر آتے ہیںمیرا جسم میری مرضی کا اک نعرہ چل رہا ہےیہ پسِ پردہ طاغوتی

عامر عامؔ کی شاعری ۔ بتان زندگی پہ تمام عمر کھاتے رہے ہم تاؤ

بتان زندگی پہ تمام عمر کھاتے رہے ہم تاؤدل مندر میں لیکن لاسکے نہ کوئ ہم بدلاؤطلب کی گھنٹی بجی تو غرض کو سجدہ کیااشلوک پڑھےخوشامد کے اور پورے کئے سب چاؤمسلماں مسلمانی سے دور اور کافر کافری سے گیاہم نے دیکھا ہے سب قوموں کے جیون کا سبھاؤ

عامر عام کی شاعری ۔۔۔ موجودہ حالات۔۔۔

۔۔۔ موجودہ حالات۔۔۔ زندگی کی کشتی میں عجب دنگل چل رہا ہے گوشت کا ناغہ ہے اور آج کل منگل چل رہا ہے دید کی پیاس وٹس اپ پہ ہی بجھا کر خوش ہیں سادہ پانی پی کے کہتے ہیں ہم کہ صندل چل رہا ہے ع عام گلاسگو

عامر عام کی شاعری ۔۔۔۔سوال۔۔۔؟

۔۔۔۔سوال۔۔۔؟ بیٹھ کے رونے دھونے سے سکوں آسکتا ہے کیا دل بیتاب کا گراں مایہ جنوں جاسکتا ہے کیا؟ کڑوڑوں روپے سے مسجد بنانیوالا عرب پتی اسکا ہمسایہ بھوکا تھا وہ جنت میں جاسکتا ہے کیا ؟ ع عام گلاسگو

اورنج ٹرین اور سیاست

اللہ اللہ کر کے اورنج ٹرین سروس کا آغاز شہر لاہور میں ہو گیا بہت سے نشیب وفراز آئے قیاس آرائیوں سے لے کر بہتان بازی تک کا بازار گرم رہا۔پاکستان میں اورنج ٹرین کے حوالے سے بہت شور شرابہ پچھلے کئی ماہ و سال سے جاری ہے اور شائد جاری رہے گا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More