عامر عامؔ کی شاعری ۔ میرا جسم میری مرضی
اس خانہ خراب کا سارانظام خود غرضی پہ چلتا ہےجسم ذہن کی خرافات اور من کی مرضی پہ چلتا ہےتکمیلِ احکامِ خداوندی سے بدن گریزاں نظر آتے ہیںیہی اِک اکیلی وجہ ہے کہ لوگ پریشاں نظر آتے ہیںمیرا جسم میری مرضی کا اک نعرہ چل رہا ہےیہ پسِ پردہ طاغوتی!-->…