پاکستان آج 25سو میگاواٹ ایٹمی بجلی بنانے والا ملک بن جائیگا
آج سے پاکستان 25سو میگا واٹ ایٹمی بجلی پیدا کرنے والا ملک بن جائیگا جبکہ آئندہ مارچ تک 36سو میگا واٹ بجلی بنانے والا اسلامی اُمہ کا پہلا ملک ہو گا۔
آج وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیرکے طور پر ساحل سمندر کے!-->!-->!-->…