دنیا میں کورونا وائرس کیسز 17 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 1 لاکھ 59 ہزار 912 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس

سٹیزن پورٹل، بیرون ملک مقیم پاکستانی کی شکایات پر وزیرِ اعظم کا نوٹس

بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سٹیزن پورٹل پر شکایات کا وزیرِ اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے حکم پر اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے حکم پر اسلام آباد سرکل رجسٹرار

اسٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے

سٹیٹ بینک اف پاکستان نے 7500، 15000، 25000 کے پرائز بانڈز کینسل کر دیے ۔ جن کی بینکوں میں جمع کروانے کی اخری تاریخ درج ذیل ہیں ۔ 25000 کے پرائزبانڈ کو بینک میں اخری تاریخ 2021-05-30 ہے۔7500 اور 15000 کےپرائزبانڈز کو بینک میں جمع کرنے کی

فن لینڈ کی وزیر اعظم کا ناشتہ کہاں سے آتا ہے؟، تحقیقات شروع

فن لینڈ کی وزیر اعظم ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے کرتی ہیں یا پھر اپنے ذاتی پیسوں سے پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس تحقیقات کررہی ہے وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیرقانونی طور پر خریدا

بشارالاسد 95 فیصد ووٹ لے کر چوتھی مرتبہ شام کے صدر منتخب

شام میں ہونے والے انتخابات کے سرکاری نتائج کے مطابق بشارالاسد چوتھی مرتبہ جنگ زدہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں تاہم مغربی ممالک کا کہنا تھا کہ انتخابات آزادانہ اور شفاف نہیں تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق متنازع

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کورونا کیسز کے مدنظر لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ سیکرٹری نکولا اسٹرجن نے اعلان کیا ہے کہ صرف گلاسگو شہر میں کورونا کی پابندیوں کو مرحلہ وار اٹھائے

یوم تکبیر: پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کے 23 سال مکمل۔

اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے قومی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے، آج سے تئیس برس پہلے پاکستان دنیا کی ذمہ دار جوہری قوت کےطورپر سامنے آیا۔بائیس برس قبل ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز

ملک بھر میں جاری کشیدگی ختم حکومت اور ٹی ایل پی مذاکرات کامیاب

طویل بحث و مباحثے ، جید علمائے کرام کی مداخلت کے بعد حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے اتفاق رائے سے طے کر لیا گیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد آج 20 اپریل 2021 پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔اس کے علاوہ پورے ملک سے

امریکا میں فائرنگ سے چار افراد کی ہلاکت پر سکھ برادری سراپا احتجاج

امریکا میں کوریئر کمپنی کے احاطے میں فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت پر سکھ برادری سراپا احتجاج ہے اور اس نے امریکی حکومت سے تحفظ کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔جمعرات کو رات گئے امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولیس میں ایک مسلح شخص نے مشہور

85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اسکے زیر نگرانی کام کرنے والے ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری کر دی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہےکہ اپنی زکوۃ ،خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More