2020 کرونا کا سال

اسکاٹ لینڈ کے شب و روزتحریر: شاہد میر اب کوئی خطرے کی بات نہیں اب ہر ایک کو ہر ایک سے خطرہ ہے۔ آج کی تاریخ 26 اپریل کی صبح تک دُنیا میں کرونا وائرس کے عذاب میں 2.89 ملین افراد مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ دو لاکھ دو ہزار سے زائد افراد جان کی

ایشیا میں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح صفر رہے گی، آئی ایم ایف نے خطرے کی ایک اورگھنٹی بجادی

برسلز:ایشیا میں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح صفر رہے گی، آئی ایم ایف نے خطرے کی ایک اورگھنٹی بجادی،طلاعات کیمطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایشیا میں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح صفر رہے

مستحق افراد کی مدد کا انوکھا طریقہ، شہری نے ایک کلو آٹے میں 15 ہزار کی نقدی ڈال دی

ایک کلو آٹے کا سن کر 40 میں سے 20 فیملیاں موقع سے چلی گئیں، مستحق افراد نے تھیلا کھولا تو 15ہزار کی نقدی نکلی کراچی۔ شہری نے مستحق خاندانوں کی امداد کے لئے انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا۔ ایک کلو آٹے کے تھلیے میں 15 ہزار روپے نقدی دی، تفصیلات کے

یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کا نہیں، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا امریکی…

نیویارک۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کا نہیں بلکہ اتحاد کا وقت ہے تاکہ بین الاقوامی برادری مہلک وائرس اور اس کے تباہ کن نتائج کو روکنے کے لئے یکجہتی کے ساتھ مل کر کام کرے۔

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن۔ امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا۔ میں اپنی انتظامیہ کو ہدایت کر رہا ہوں کہ وہ عالمی ادارہِ صحت کی فنڈنگ روک دیں اور ڈبلیو ایچ او کے کردار کا جائزہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی

حکومتی ماہرین کی غفلت، کرونا وائرس سے آگاہی کیلئے یوٹیوب پر چلائے جانے والے اشتہار میں غلط لنک لگا…

گوگل نے مہلک وبا سے متعلق عوام میں آگاہی پھیلانے کیلئے حکومت پاکستان کو مفت اشتہار چلانے کی سہولت دی تھی، جسے ضائع کر دیا گیا لاہور۔ حکومتی ماہرین کی غفلت، کرونا وائرس سے آگاہی کیلئے یوٹیوب پر چلائے جانے والے اشتہار میں غلط لنک لگا دیا،

کوروناوائرس میں جکڑا یورپی ملک بیلجیم آج تک دُنیا کی آنکھوں سے اوجھل کیوں ہے

برسلز۔ چین سے پھیلنے والی جان لیوا کرونا وباء نے مشرق سے مغرب تک دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔ عالمی ذرابلاغ کی توجہ اب تک کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک پر مرکوز رہی ہ ہے مگر بیلجیم ایک ایسا ملک ہے جو کرونا میں بڑی طرح جکڑے

برطانیہ سے پاکستان آئی دلہن نے سب رشتہ داروں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

کراچی۔ پاکستان میں کورونا وائرس میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی میں ایک متاثرہ لڑکی سے گھر کے مزید 18 افراد متاثر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر نے ضلع میں گلستان سوسائٹی اور اہراہیم حیدری سب ڈویژن کی چراغ کالونی میں 24 مثبت

کرونا وائرس سعودی شاہی خاندان کے محل میں بھی پہنچ گیا

سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے اراکین سمیت 150 افراد حالیہ ہفتے میں کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ

برطانیہ میں پاکستانیوں نے میڈیکل اسٹاف اوراہم کارکنوں کو10 لاکھ مفت کھانا عطیہ کرنے کی مہم شروع کر…

لندن۔ برطانیہ میں 3 پاکستانی نژاد سماجی وکاروباری افراد نے ایک ٹیم کورونا وائرس سے لڑنے والے میڈیکل اسٹاف اوراہم کارکنوں کو10 لاکھ مفت کھانا عطیہ کرنے کی مہم شروع کر دی۔ اسٹارفٹ بالر ڈیوڈ بیکھم نے بھی اس مہم کی حمایت کی اپنے ٹوئٹر پیغام

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More