یورپی یونین کاکورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے غریب ممالک کیلئے 15 بلین یورو فنڈ مختص کرنے کا…
یورپی یونین کورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے دنیا کے غریب ممالک کے لیے 15بلین یورو فنڈمختص کرے گا۔اس بات کا اعلان یورپیکمشن کی سربراہ اُرسلا وون ڈِر لیین نے کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ای یو کے اس فنڈ سے ان ممالک کی مدد کی جائے گی جہاں!-->…