کورونا وائرس: یورپی یونین کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے، وزیراعظم اٹلی
روم۔ اٹلی کے وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے یورپی یونین کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے لڑنے کے عمل میں سنگین غلطیاں نہ کرے ورنہ یورپی یونین کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ایک مقامی اخبارکو ایک انٹرویو میں کونٹے کا کہنا تھا کہ!-->…