مسجدالحرام میں آب زم زم کی فراہمی کیلئے روبوٹ سروس متعارف

مسجدالحرام میں زائرین کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے روبوٹ سروس متعارف کروادی گئی۔ عبدالرحمن السدیس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ زائرین کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہوگیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سماجی

سعودی عرب: رواں سال حج کے لیے تین پیکیجز کی منظوری

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے رواں سال حج کے لیے 3 حج پیکیجز کی منظوری دی گئی ہے۔ ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق انسدادِ کورونا کے لیے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عمل کے باعث حج پیکیج میں اضافہ ہوا ہے۔ ادھر سعودی وزارت

38 بیویوں، 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ انتقال کرگئے

دو یا چار نہیں بلکہ 38 بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے ’سب سے بڑے خاندان‘ کے سربراہ زیونا چنا انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیونا چنا کا تعلق بھارتی ریاست میزورام سے تھا۔ ان سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ ہائی بلڈ

ترکی کی افغانستان میں استحکام لانے کیلئے امریکا کو مدد کی پیشکش

استنبول: امریکی صدر جو بائیڈن سے پہلی مرتبہ دوبدو ملاقات سے ایک روز قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد ترکی 'واحد قابل اعتماد' ملک ہے جو افغانستان میں استحکام لاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترک صدر

نوکیا نے خاموشی سے سستا ترین اسمارٹ فون سی 01 پلس پیش کردیا

ایچ ایم ڈی گلوبل نے خاموشی کے ساتھ نیا فون نوکیا سی 01 پلس متعارف کرادیا ہے جو اس کمپنی کا سستا فون بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ یہ فون کمپنی کے اینڈرائیڈ گو ایڈیسن کا احصہ ہے جس میں متعدد بہترین فیچرز جیسے ڈوئل سم سپورٹ اور اوکٹا کور پراسیسر

اگلے انتخابات جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم اگلا الیکشن جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ احسن اقبال صاحب کچھ تو حیا کریں، اوورسیز

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلی

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہوگیا تھا، جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنے کپتان کین ولیمسن کے بغیر میدان میں اتری تھی۔ برمنگھم میں

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال 22-2021ء کا بجٹ کل 14 جون کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریباً 2 ہزار 4 سو ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا، پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 38 لاکھ 11 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 64 لاکھ 46 ہزار 358 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس

رواں برس کتنے لوگ حج کرسکیں گے؟

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حجاج کرام کی تعداد کا اعلان کردیا، رواں برس 60ہزار افراد فریضہ حج ادا کرسکیں گے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج پالیسی کا اعلان کردیا، اس برس بھی محدود عازمین ہی حج کرسکیں گے، رواں سال کورونا کے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More