اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد; احمد علی صوفی،صدر پی ٹی آئی ویسٹ، اسکاٹ لینڈ
رپورٹ: ندیم عظمت گلاسگو
گزشتہ روز اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے متعلق بل قومی اسمبلی سے پاس کروایا گیا۔ جس سے اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ پوری دُنیا میں مبارکباد کے پیغامات دیئے جانے لگے۔ اسکاٹ لینڈ میں پی ٹی آئی!-->!-->!-->…