امریکی سینیٹ کی پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی، پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ جج زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا، زاہد

امریکی صدر بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

امریکا کے صدر جو بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ جو بائیڈن نے روس کو امریکہ کے خلاف کارروائی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن 8 روزہ طویل دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ پہلے

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راشد خان کی عمدہ بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو پچھاڑ دیا۔ راشد خان نے 4 اوورز میں 20 رنز کے عوض زلمی کے 5 شکار کیے۔ پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز

پاکستان ہائی کمیشن کا پنجاب میں زیر التواء مقدمات کیلئے چینل کا قیام

پاکستان ہائی کمیشن لندن نے پنجاب ، پاکستان میں زیر التواء مقدمات میں تیزی لانے میں مددکے لئےمعزز ہائیکورٹ ، لاہور کے ساتھ براہ راست رابطوں کا چینل قائم کیا ہے۔برطانیہ میں رہائش پذیر پاکستانی نژاد برطانوی جن کے کیسز پنجاب کی مختلف عدالتوں

توجہ بالغ افراد پر ہے، بچوں کو بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کیلئے تیار ہیں، نکولا سٹرجن

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) اسکاٹش فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ اگر جائنٹ کمیٹی آن ویکسی نیشن اینڈ ایمیونائزیشن ہمیں 12 سے 15 سال تک عمر کے بچوں کو ویکسین دینے کا مشورہ دیتی ہے تو ہم اس سلسلے میں مکمل طور تیار ہیں۔ اس وقت

نواز شریف کی اراضی خریدنے والا چوہدری بوٹا کون ہے؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی نیلامی میں خریدنے والے شخص چوہدری محمد بوٹا ورک کا تعلق فیصل آباد روڈ کی آبادی بھکھی سے ملحقہ ڈیرہ جلو حویلی سے ہے جو کافی عرصہ سے پراپرٹی کا کاروبار کرتا اور آڑھت بھی چلاتا ہے ۔ اس کا ہم زلف چوہدری محمد

آسٹریلیا : نیوساؤتھ ویلزمیں برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا

آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔ نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں

مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کرلی گئیں

مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ یہ روبوٹس خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔ یہ روبوٹ بیٹری سے چارج ہوتے ہیں، ایک روبوٹ انسانی مداخلت کے بغیر 5 سے 8 گھنٹے تک

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشتگرد کی تصویر اور تفصیل جاری

برطانوی میڈیا نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشت گرد 20 سالہ Nathaniel Veltman کی تصویر اور تفصیلات جاری کردیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم اونٹاریو میں ایک فارم کا ملازم تھا، اور چھ ماہ قبل اونٹاریو کے شہر

جاوید لطیف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ جاوید لطیف کی ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نے گزشتہ روز منظور کی تھی۔ جاوید لطیف کی رہائی کے لیے دو ضامنوں نے دو دو لاکھ روپےکے مچلکے جمع کروائے۔ جاوید لطیف

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More