فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کے الزام میں روسی کھلاڑی گرفتار

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں روسی کھلاڑی یانا سزی کووا کو میچ فکسنگ الزامات پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پولیس ذرائع اور فرنچ ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ کھلاڑی کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن

لیگز کی وجہ سے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں دلچسپی ختم ہوگئی، فاف ڈیوپلیسی

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا ہے دنیا بھر میں کرکٹ لیگز مضبوط ہورہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کرکٹ میں دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ

دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری، اسپتال منتقل

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جس کی تصدیق

سری لنکا میں ڈوبتے جہاز سے ‘بلیک باکس’ برآمد

سری لنکا میں ڈوبنے والے کنٹینر جہاز کا بلیک باکس اتوار کے روز برآمد کرلیا گیا تاہم تیل کے رساؤ کی جانچ پڑتال کے لیے ڈائیو کو ترک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سمندری سفر کا ڈیٹا ریکارڈر (وی ڈی آر) جسے 'سمندری بلیک باکس' بھی کہا جاتا ہے،

صدر کی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر نائجیریا میں ٹوئٹر سروس معطل

نائجیریا نے صدر محمد ہوباری کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے معطل کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صدر محمد بوہاری نے اپنی ٹوئٹ میں مقامی علیحدگی پسندوں کو سزا دینے کی دھمکی

بِٹ کوائن کو قانونی حیثیت دے دیں گے، ال سلواڈور

وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کو قانونی حیثیت دینے والا پہلا ملک بننا چاہتا ہے۔ صدر نایب بوکیلے کے مطابق وہ اس حوالے سے ایک بل آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کریں گے۔ 39 سالہ

سعودیہ میں انوکھی واردات، ملزمان نے موبائل چوری کی ویڈیو بنا کر خود ہی شیئر کر دی

دُنیا بھر میں ہر روز چوری کی لاکھوں وارداتیں ہوتی ہیں جن میں سے زیادہ تر وارداتوں میں ملوث افراد پکڑے جاتے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی بھی ہوتی ہے۔ ہر چوری اورڈکیتی کی واردات کرنے والے شخص کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ اتنی ہوشیاری سے کام لے

وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں نے 25 برس سزا پانے والے پاکستانی مزدور کی زندگی بدل دی

سعودیہ میں منشیات کیس میں سزا کاٹنے والے ولی محمد کی آدھی سزا معاف ہو گئی، اپنی گاڑی میں پاکستانی اسمگلروں کو لفٹ دینا مہنگا پڑ گیا تھا سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ولی محمد کی ایک نیکی نے اس کی زندگی کے 12 قیمتی سال ضائع کر دیئے ۔ بس اس

یورپی یونین اور برطانیہ نے فیس بک کے اشتہاری ڈیٹا کے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں

یورپی یونین اور برطانیہ نے فیس بک کی جانب سے اشتہار دینے والوں کے ڈیٹا کو غیر مناسب طریقے سے آن لائن مارکیٹ میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے کے حوالے سے مسابقتی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سوشل میڈیا

بحریہ ٹاؤن میں مشتعل مظاہرین نے آگ لگائی، صوبائی وزرا

سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے مشیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں احتجاج کیا گیا اور مشتعل مظاہرین نے آگ لگائی۔بلاول ہاؤس کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی مشیر نثار کھوڑو اور ناصر

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More