ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثہ، 25 جاں بحق

ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث 25 افراد جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔ شدید زخمی مسافروں کواسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ایک بوگی میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریلوے

گلاسگو کی ایشیائی تنظیم سیمساSEMSA کے لئے بہترین کارکردگی پر کوئین ایوارڈ

گلاسگو( طاہر انعام شیخ) گلاسگو کی ایک ایشیائی تنظیم سیمساSEMSA کو بہترین کارکردگی پر کوئین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے یہ بلیک اینڈ ایتھنک مینارٹی تنظیم انیس سو اٹھاسی میں قائم کی گئی تھی تاکہ کھیل کے میدانوں میں نسلی اقلیتوں کے افراد کے ساتھ

لاہور میں پاکستان کی پہلی کمرشل کورٹ قائم کردی گئی

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے لاہور جوڈیشل کمپلیکس میں ملک کی پہلی کمرشل کورٹ کا افتتاح کردیا۔ میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک کی معیشت کی ترقی کے لیے کمرشل کورٹس انتہائی ضروری ہیں۔ انہوں نے

’15 روز کی مدت گزر گئی ای سی ایل کے حوالے سے شہباز شریف کی کوئی درخواست نہیں ملی’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام درج ہونے کے بعد اپیل کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے جو گزر چکا ہے لیکن شہباز شریف کی جانب سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے

سنجیو گپتا نے سکاٹ لینڈ کی حکومت کی مدد سے اپنی صنعتی سلطنت کیسے قائم کی؟

موسم گرما کی آمد آمد ہے لیکن سکاٹ لینڈ کے علاقے فورٹ ولیمز کے قرب و جوار میں واقع پہاڑوں کی چوٹیوں کے کچھ حصے اب بھی برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔ شاید آپ سوچ بھی نہ سکیں کہ ان دور دراز علاقوں کے پہاڑیوں کے دامن سے مغربی سکاٹ لینڈ کے سمندر ’لوک

امریکا: 1 شخص کی دورانِ پرواز کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش

امریکا میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کی کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی، پائلٹ کے کیبن پر مکوں کی بارش کر دی۔مذکورہ شخص نے اڑان بھرتے طیارے میں چیخ و پکار کی، طیارہ روکنے کا مطالبہ کیا، فضائی عملے اور ایک مسافر نے مشتعل شخص کو قابو

آئرلینڈ: کورونا ضوابط کی عوامی سطح پر خلاف ورزی کی جانے لگی

آئرلینڈ میں کورونا ضوابط کی عوامی سطح پر خلاف ورزی کی جانے لگی، دوسری طرف وبا نے شکار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق آئرلینڈ میں کورونا کے 416 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد تعداد 2 لاکھ 64 ہزار 185 ہوگئی۔محکمہ صحت

جی 7 ملکوں کا گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

جی سیون ملکوں نے گوگل، فیس بُک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ لندن میں جی سیون ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے کم سے کم کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد رکھنے کا اصولی فیصلہ کیا۔

برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 100 شہری ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں رات گئے شدت پسندوں کے حملے میں 100 شہری ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برکینا فاسو کے شمالی شہر سولھان میں مسلح شدت پسندوں نے رات گئے دھاوا بولا۔سرکاری حکام نے تصدیق کی ہے کہ مسلح شدت پسندوں کے حملے

ماں ﷲ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے، لارڈ واجد خان

مانچسٹر(نمائندہ باخبر) چوہدری شیراز احمد گرمالہ کی والدہ چوہدری خادم حسین سابق ایم این اے چوہدری لال حسین ایم پی اے کی ہمشیرہ اور چوہدری ندیم خادم سابق ایم پی اے کی خالہ کی وفات پر تعزیت کرنے کے لئے لارڈ واجد خان، زاہد خان ،چوہدری جعفر

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More