نکولا اسٹرجن نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا

گلاسکو:( طاہر انعام شیخ) اسکاٹش فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے اپنی نئی کابینہ کے چند سینئر ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے سابقہ کابینہ میں جسٹس سیکرٹری کے عہدے پر کام کرنے والے حمزہ یوسف Humza Yousaf کو ایک نہایت اہم وزارت ہیلتھ دے دی گئی

اسکاٹ لینڈ میں ایک پاکستانی نژاد خاتون برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر منتخب

گلاسگو: (رانا راشد ) اسکاٹ لینڈ میں ایک پاکستانی نژاد خاتون برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر منتخب ہو گئی ہیں اعلی تعلیم یافتہ 28 سالہ انم قیصراسکاٹ لینڈ کی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت میٹرویل کے میاں نوید قیصرکی صاحبزادی ہیں وہ اسکاٹش نیشنل

اسکاٹ لینڈ میں کرونا کی صورتحال بہتر

گلاسگو(طاہر انعام شیخ )اسکا ٹ لینڈ میں کرونا کی صورتحال میں توقع سےزیادہ بہتری پیدا ہوئی ہے جس کے بعد حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اسکاٹ لینڈ میں لاگو اور مولے کے علاوہ باقی تمام حصوں میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں

افریقہ: مالی میں بیک وقت نو عدد بچوں کی پیدائش

آخری ہفتے میں ڈیلیوری سے پہلے اسکین کے دوران معلوم ہوا تھا کہ سات بچوں کی پیدائش متوقع ہے گلاسگو: (عامرعام)بر اعظم افریقہ کے شہر مالی میں ایک مسلم خاتون حلیمہ قیس کے گھر نو عدد بچوں کی پیدائش کو ایک نئے ورلڈ ریکار ڈ کے طور پر دیکھا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

گلاسگو کے مسلمانوں اور سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ ا سرائیلی دہشت گردی کی طرف مبذول کرائی گلاسگو: (ندیم عظمت) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف گلاسگو میں جلوس، فلسطینیوں پر مظالم بند کرنے کا

اسکاٹش پارلیمنٹ کے الیکشن میں پہلی بار تین پاکستانی اور ایک انڈین نژاد امیدوار کامیاب

اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور، اسکاٹش جسٹس سیکرٹری حمزہ یوسف، اسکاٹش نیشنل پارٹی کی خاتون کوکب اسٹوراٹ کے علاوہ کنزرویٹو پارٹی کی سکھ خاتون پام گوسل بھی منتخب گلاسگو (طاہر انعام شیخ) سکاٹش پارلیمنٹ کے الیکشن میں پہلی بار تین

تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک

تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق کشتیوں پر افریقی ممالک کے 112 سے زائد افراد سوار تھے۔ ہلال احمر کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی سے کشتیاں تیونس کے ساحل کے قریب الٹ گئیں۔

منی لانڈرنگ کی روک تھام، یورپی یونین میں رقوم منتقلی قوانین مزید سخت

یورپی یونین نے نقد رقوم کی منتقلی روکنے کیلئے قوانین مزید سخت کردیے۔ یہ قوانین یورپین یونین کے تمام ممبر ممالک میں 3 جون سے نافذالعمل ہونگے۔ ای یو پریس ریلیز کے مطابق پہلے یورپ میں آنے یا جانے والا ہر شخص (10000) دس ہزار یورو تک کا کیش

سعودی عرب میں کورونا کے 1269 نئےکیسز، 16 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1269 نئےکیس رپورٹ ہوئے۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 52 ہزار 956 ہوگئی ہے۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں 16 کورونا مریض انتقال کرگئے۔ وزارت

مسجد نبوی میں جدید سہولتوں سے آراستہ ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح

مسجد نبوی کی ڈیجیٹل لائبریری جدید سہولتوں سے آراستہ کردی گئی ہے، جس کا افتتاح گزشتہ روز حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی لائبریری کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More