ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات آئندہ برس منعقد ہوں گی
ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات آئندہ برس منعقد ہونگی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آئندہ برس جون میں ہونے والی تقریبات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 2 سے 5 جون تک چار روزہ بینک ہالیڈے ویک!-->!-->!-->…